لمپی سکن خطرناک بیماری پچھلے سال کی طرح اس سال بھی پھر سے سر اٹھانے لگی ہے فورٹ عباس اور گردونواح میں مویشی پالنے والے شدید پریشانی میں مبتلا ہیں، کیونکہ جانور لمپی اسکن بیماری کا شکار ہونے لگے ہیں حکومتی اداروں کو چاہیے بروقت انتظامات کریں

Post a Comment

0 Comments

Close Menu